читать 5 мин.
0 47

#IQTBAAS.. وہ کچن میں کھڑی پیاز کاٹ رہی تھی، میری آہٹ سن کر مڑی تو میں نے دیکھا۔ اسکی آنکھیں بلکل سرخ تھیں اور مسلسل آنسو بہہ رہے تھے میں نے ہمدردی سے پوچھا، رو رہی ہو؟ بھیگی آنکھوں سے ہنستے ہوئے بولی نہیں تو۔ پیاز کاٹ رہی تھی بہت کڑوا ہے۔ میں نے کہا خالہ امی بلا رہی ہیں آپکو رشتہ دیکھنے وہ لوگ آ چکے ہیں۔ ٹھیک ہے اس نے پہلے آنکھیں صاف کی پھر ٹرے میں کولڈ ڈرنک فروٹ وغیرہ رکھ کر دوپٹہ ٹھیک سے اوڑ کر باہر کی طرف چل دی۔ میں نے اس کہ جسنے کہ بعد ٹیبل پہ پڑے پیاز کی طرف دیکھا جو آدھ کٹا تھا باقی آدھے

Прочитать полностью